ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بحال کرنے کا اعلان ،جانتے ہیں امریکہ ڈبلیو ایچ او کو سالانہ کتنی رقم فراہم کرتا ہے؟
واشنگٹن( آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بحال کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، صدر ٹرمپ نے ایک ماہ قبل ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ روکنے کا اعلان… Continue 23reading ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بحال کرنے کا اعلان ،جانتے ہیں امریکہ ڈبلیو ایچ او کو سالانہ کتنی رقم فراہم کرتا ہے؟