شہبازشریف کا بچنا مشکل شہزاد اکبر نے اپوزیشن لیڈر پر بجلیاں گرادیں ،ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جو شواہد شہباز شریف کے خلاف ملے ہیں ان کا بچنا ممکن نہیں، شہبازشریف آپ نے لندن میں مقدمہ کا وعدہ کیا ہے پورا کریں،سلمان شہباز کو واپس لے آئیں ،ہمارے وزیر بھی تحقیقات کا سامنا کررہے… Continue 23reading شہبازشریف کا بچنا مشکل شہزاد اکبر نے اپوزیشن لیڈر پر بجلیاں گرادیں ،ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی


































