جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل ا لرحمان عید جیل میں منائینگے، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل ا لرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع کر دی ۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی تاہم میر شکیل الرحمان کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا ۔ جیل حکام… Continue 23reading جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل ا لرحمان عید جیل میں منائینگے، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا