پمز میں زیر علاج گلگت بلتستان کی خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی برطانیہ سے آنیوالی خاتون کی حالت نہ سنبھل سکی ، شوہر کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا سے متاثرہ چوتھے مریض کی حالت سنبھل گئی۔ ذرائع کے مطابق پمز میں کرونا وائرس کو شکست دینے والی خاتون تندرست ہوگئی۔خاتون میں کورونا کی منفی رپورٹ آنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،خاتون کو آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پمز ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے… Continue 23reading پمز میں زیر علاج گلگت بلتستان کی خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی برطانیہ سے آنیوالی خاتون کی حالت نہ سنبھل سکی ، شوہر کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا






































