اسلام آباد میں جہاز گر کر تباہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طیارہ گرکر تباہ ، فضا میں دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہازشکرپڑیا ں میں چاند تارا کے مقام پر گر کر تباہ ہوا، اطلاعات کے مطابق یہ پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ تھا۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی… Continue 23reading اسلام آباد میں جہاز گر کر تباہ




































