پٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کے بعدکل سے ملک بھر میں کیا ہونیوالا ہے؟ پٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اہم ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی)یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد مئی کے پہلے ہفتے میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں تیزی آئے گی۔ پٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکینٹنگ کمپنیوں کو اپنے ڈپوز اور پمپس پر تیل کے مناسب ذخائر یقینی کی ہدایت جاری کر دی۔ جمعرات کو پٹرولیم ڈویژن کی… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کے بعدکل سے ملک بھر میں کیا ہونیوالا ہے؟ پٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اہم ہدایات جاری کردیں