ناکارہ افسران سے نجات ، حکومت نےسول سرونٹ قواعد 2020 متعارف کروا دیئے، بیوروکریٹس کی صفوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے ناکارہ افسران سے نجات حاصل کرنے کے لیے سول سرونٹ (ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ فرام سروس) قواعد 2020 متعارف کروادیئے ، ایک ایسے وقت کہ جب سرکاری افسران کی حالیہ ترقیاں معطل کردی گئی ہیں اور اس پر قانونی چارہ جوئی جاری ہے حکومت کی جانب سے قصور وار افسران کی… Continue 23reading ناکارہ افسران سے نجات ، حکومت نےسول سرونٹ قواعد 2020 متعارف کروا دیئے، بیوروکریٹس کی صفوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی