فیصل ایدھی کو ابھی بھی کرونا ہے یا نہیں؟ سماجی کارکن کی دوسری ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد ( آن لائن ) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ اور سماجی کارکن فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ بھی مثبت آگیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق 27اپریل کو فیصل ایدھی نے دوسری مرتبہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیصل ایدھی میں اب بھی… Continue 23reading فیصل ایدھی کو ابھی بھی کرونا ہے یا نہیں؟ سماجی کارکن کی دوسری ٹیسٹ رپورٹ بھی سامنے آگئی