اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سعودی شاہی خاندان میں بھونچال ، سعودی فرما نروا شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بھائی گرفتاروجہ کیا بنی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے بھائی سمیت شاہی خاندان کے تین سینئر افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔عالمی میڈیاکے مطابق سعودی حکام نے جن تین افراد کو حراست میں لیا ان میں دو شخصیات انتہائی اہم ہیں، ان شخصیات میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور بھتیجے شہزاد نواف بن نائف بھی شامل ہیں۔شہزاد نواف بن نائف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بھائی ہیں ۔

حکام نے سابق ولی عہد محمد بن نائف کو بھی حراست میں لیا ہے۔حراست میں لیے جانے والے محمد بن نائف سعودی عرب کے وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں جنہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 2017 میں برطرف کرکے گھر میں نظربند کیا تھا۔تینوں شخصیات کو جمعہ کی صبح حراست میں لیا گیا جس کی فوری طور پر وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔دوسری جانب عرب خبر رساں ادارے الجریزہ کا کہنا ہےکہ تینوں شخصیات کو بغاوت کے الزام میں حراست میں لیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…