کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے 2سیکٹرز سیل،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو سیکٹرز کو فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو کورونا کے باعث فوری سیل کرنے کے احکامات… Continue 23reading کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے 2سیکٹرز سیل،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات







































