کرونا دنیا کے 162 ممالک میں پھیل گیا، 7 ہزار سے زائد ہلاکتیں ، ایک لاکھ 82 ہزار متاثر، وائرس پر کب تک قابو پالینگے؟ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا
واشنگٹن(آن لائن ) کرونا دنیا کے 162 ممالک میں پھیل گیا، عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 171 ہو گئی جبکہ ایک لاکھ بیاسی ہزار سے زائد متاثر ہیں، کرونا سے چین میں تین ہزار دو سوچھبیس جبکہ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار ایک سو اٹھاون ہو چکی ہے۔کرونا سے… Continue 23reading کرونا دنیا کے 162 ممالک میں پھیل گیا، 7 ہزار سے زائد ہلاکتیں ، ایک لاکھ 82 ہزار متاثر، وائرس پر کب تک قابو پالینگے؟ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا






































