شوگرملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار شوگرکمیشن کے سامنے پیش ،بیانات قلمبند،جانتے ہیں کیسے سوالات پوچھے گئے؟
اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے صدر اسلم فاروق سمیت چاروں صوبوں کے عہدیداران شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ،شوگر اسکینڈل کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء اور اراکین نے بیانات قلمبند کیے۔ذرائع کے مطابق اسلم فاروق کے علاوہ شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب، سندھ،… Continue 23reading شوگرملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار شوگرکمیشن کے سامنے پیش ،بیانات قلمبند،جانتے ہیں کیسے سوالات پوچھے گئے؟


































