پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بچوں کی لڑائی کے بعد بڑوں کا خونیں کھیل ،شیخوپورہ میں کتنے لوگوں کو قتل کردیاگیا؟شہر بھر میں خوف و ہراس

datetime 9  مئی‬‮  2020

بچوں کی لڑائی کے بعد بڑوں کا خونیں کھیل ،شیخوپورہ میں کتنے لوگوں کو قتل کردیاگیا؟شہر بھر میں خوف و ہراس

شیخو پور ( آن لائن ) شیخو پور ہ میں گندم کی کٹائی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8افراد جاں بحق جبکہ 3افرا د زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امدا د کیلئے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر د یا گیا،کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے… Continue 23reading بچوں کی لڑائی کے بعد بڑوں کا خونیں کھیل ،شیخوپورہ میں کتنے لوگوں کو قتل کردیاگیا؟شہر بھر میں خوف و ہراس

لاک ڈائون میں نرمی کے پہلے دن ہی کرونا کے وار تیز ، مریضوں کی تعداد میں یکدم بڑا اضافہ ، ہلاکتیں بھی بڑھ گئیں

datetime 9  مئی‬‮  2020

لاک ڈائون میں نرمی کے پہلے دن ہی کرونا کے وار تیز ، مریضوں کی تعداد میں یکدم بڑا اضافہ ، ہلاکتیں بھی بڑھ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں آج سے کاروباری سرگرمیاں پھر شروع ہو گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عید سے پہلے لوگوں کی بڑی تعداد مارکیٹوں کا رخ کرتی نظر آئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد… Continue 23reading لاک ڈائون میں نرمی کے پہلے دن ہی کرونا کے وار تیز ، مریضوں کی تعداد میں یکدم بڑا اضافہ ، ہلاکتیں بھی بڑھ گئیں

میٹرک اور انٹرکے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولا تیار

datetime 9  مئی‬‮  2020

میٹرک اور انٹرکے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولا تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولا تیار کرلیا گیا ہے۔تجویز کے مطابق نویں جماعت کے تمام طلبہ کو بلا تخصیص دسویں جماعت میں پروموٹ کیا جائے گا اور وہ دسویں جماعت میں جتنے نمبر حاصل کریں گے ان کے مساوی نویں کے نمبر دیئے جائیں… Continue 23reading میٹرک اور انٹرکے طلبہ کو کامیاب قرار دینے کیلئے فارمولا تیار

چینی شہر ووہان سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا فیصلہ ، پہلی پرواز کب جائیگی؟گرین سگنل مل گیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

چینی شہر ووہان سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا فیصلہ ، پہلی پرواز کب جائیگی؟گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے خصوصی پرواز ووہان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پرواز کی منظوری دے دی ہے ، 18 مئی کوپہلی پرواز چین کے شہر ووہان بھیجی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی 3 ماہ بعد وطن واپسی کا… Continue 23reading چینی شہر ووہان سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا فیصلہ ، پہلی پرواز کب جائیگی؟گرین سگنل مل گیا

شوگرملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار شوگرکمیشن کے سامنے پیش ،بیانات قلمبند،جانتے ہیں کیسے سوالات پوچھے گئے؟

datetime 9  مئی‬‮  2020

شوگرملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار شوگرکمیشن کے سامنے پیش ،بیانات قلمبند،جانتے ہیں کیسے سوالات پوچھے گئے؟

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے صدر اسلم فاروق سمیت چاروں صوبوں کے عہدیداران شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ،شوگر اسکینڈل کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء اور اراکین نے بیانات قلمبند کیے۔ذرائع کے مطابق اسلم فاروق کے علاوہ شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب، سندھ،… Continue 23reading شوگرملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار شوگرکمیشن کے سامنے پیش ،بیانات قلمبند،جانتے ہیں کیسے سوالات پوچھے گئے؟

قومی اسمبلی کا اجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ ارکان کی شرکت کے حوالے سے کیا حکمت عملی مرتب کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2020

قومی اسمبلی کا اجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ ارکان کی شرکت کے حوالے سے کیا حکمت عملی مرتب کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے ہوگا ، ارکان کی شرکت کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ارکان کو ضلعی سطح پر اپنے ٹیسٹ کروانے کی ہدایات کے بعد حفاظتی انتظامات بھی مکمل کرلئے، ارکان قومی اسمبلی گیٹ ون سے پارلیمنٹ… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ ارکان کی شرکت کے حوالے سے کیا حکمت عملی مرتب کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

حمزہ شہباز کے کیس میں ہمارے پاس کون سے ثبوت موجود ہیں؟ نیب نے ن لیگی رہنما کے میڈیا پر چلنے والے بیان پر اپنا ردعمل بھی دیدیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

حمزہ شہباز کے کیس میں ہمارے پاس کون سے ثبوت موجود ہیں؟ نیب نے ن لیگی رہنما کے میڈیا پر چلنے والے بیان پر اپنا ردعمل بھی دیدیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے بارے میں میڈیا میں چلنے والے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے پاس حمزہ شہباز کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ٹھوس شواہد ،گواہان اور دستاویزات موجود ہیں۔ نیب ترجمان نے اپنے اعلامیے… Continue 23reading حمزہ شہباز کے کیس میں ہمارے پاس کون سے ثبوت موجود ہیں؟ نیب نے ن لیگی رہنما کے میڈیا پر چلنے والے بیان پر اپنا ردعمل بھی دیدیا

عید سے پہلے مسافر ٹرینیں چلنے کا معاملہ، وزیر ریلوے شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

عید سے پہلے مسافر ٹرینیں چلنے کا معاملہ، وزیر ریلوے شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹرانسپورٹیشن ٹرین کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پسنجر ٹرین آپریشن کی بحالی کے لئے اپنا کیس نظر ثانی کیلئے پیش کرنے جارہے ہیں اور امید ہے کہ عید الفطر سے قبل ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہو جائیں… Continue 23reading عید سے پہلے مسافر ٹرینیں چلنے کا معاملہ، وزیر ریلوے شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

ملا منصور کی جائیداد نیلامی کی رقم کس کے پاس جائیگی؟ تفتیش کاروں نے واضح کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2020

ملا منصور کی جائیداد نیلامی کی رقم کس کے پاس جائیگی؟ تفتیش کاروں نے واضح کردیا

کراچی (این این آئی)سابق طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پانچ جائیدادوں کے نیلامی کیس سے واقف دو تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اس نیلامی کے ذریعے اکٹھا کی گئی رقم حکومت کو جائے گی۔ تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حکام نے پاکستانی اخبارات میں اشتہار شائع کیا ہے تاکہ… Continue 23reading ملا منصور کی جائیداد نیلامی کی رقم کس کے پاس جائیگی؟ تفتیش کاروں نے واضح کردیا

Page 633 of 3660
1 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 3,660