تین سینیٹرز میں بھی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی، یہ سینیٹرز کون ہیں ؟نام سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی) تین سینیٹرز میں بھی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی ، تینوں سینیٹرز ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ کرایا جائیگا ۔ سینٹ سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تین سینیٹرز میں بھی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے 3 سینیٹرز کو سینٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے… Continue 23reading تین سینیٹرز میں بھی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی، یہ سینیٹرز کون ہیں ؟نام سامنے آگئے