سرکاری ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں دی جائینگی؟ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے عید الفطر کے موقع پر صوبے میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے حتمی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔رپورٹ کے مطابق عید… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں دی جائینگی؟ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا