پی آئی اے اپنے پائوں پر کھڑی ہوگئی،8سال میں پہلی مرتبہ گراس منافع،ریونیو104ارب سے بڑھ کر ریکارڈ سطح پرپہنچ گیا
اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے نے سال 2019 کے نتائج جاری کردئیے جس کے مطابق سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کی سربراہی میں پہلے مکمل سال کے نتائج سٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے ،2019 میں پی آئی اے کے ریونیو میں 43 فیصد اضافہ جو 104 ارب سے بڑھ کر… Continue 23reading پی آئی اے اپنے پائوں پر کھڑی ہوگئی،8سال میں پہلی مرتبہ گراس منافع،ریونیو104ارب سے بڑھ کر ریکارڈ سطح پرپہنچ گیا