ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں دی جائینگی؟ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے عید الفطر کے موقع پر صوبے میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

کی طرف سے حتمی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔رپورٹ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران صوبہ بھر میں پارکس بند رکھے جائیں گے جبکہ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رکھی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…