کراچی (این این آئی)سابق طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پانچ جائیدادوں کے نیلامی کیس سے واقف دو تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اس نیلامی کے ذریعے اکٹھا کی گئی رقم حکومت کو جائے گی۔ تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حکام نے پاکستانی اخبارات میں اشتہار شائع کیا ہے تاکہ ان جائیدادوں کے بارے میں کسی بھی دعوے کا تعین کیا جائے۔ تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ ا فغان طالبان رہنما ملا اختر منصور کی لگ بھگ 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی جائیدادیں ہیں جن میں چھوٹے اپارٹمنٹس اور پلاٹس شامل ہیں۔
ملا منصور کی جائیداد نیلامی کی رقم کس کے پاس جائیگی؟ تفتیش کاروں نے واضح کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
نصیب کی مکھی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
دکانداروں پر فکسڈ ٹیکس عائد
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
-
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا



















































