جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کورونا وائرس، وزیراعظم ،آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا ملاقاتیں محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن) کرونا وائرس کے پیش نظر وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت اہم شخصیات نے ملاقاتیں محدود کر دیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونے والے سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں کرونا وائرس کے بڑھنے اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ پر تشویش کاا ظہار کیا گیا جبکہ اس سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔

اجلاس میں تجویز دی گئی کہ کرونا وائرس کے پیش نظر وزیر اعظم ،آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کی ملاقاتیں محدود کی جائیں ،رپورٹ کے مطابق اجلاس میں اس تجویز پرطویل بحث کی گئی کہ وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف اور دیگر اہم شخصیات کی ملاقاتوں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے یا نہیں تاہم شرکاء کی اکثریت نے محدود ملاقاتوں پر اتفاق کیا ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…