اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بڑا سیاسی دھماکہ ،مشیر اطلاعات کے عہدے سے چھٹی کے بعدفردوس عاشق اعوان کی بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش لیکن آگے سے ان کو کیا جواب ملا؟ تحریک انصاف کی خاتون رہنماہکا بکا رہ گئی

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نےمشیر اطلاعات کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد سیاسی رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے اس حوالے سے جب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے کوششیں شروع کیں تو انہوں نے صاف انکار کر دیا ۔یاد رہے کہ

اس سے قبل یہ خبریں بھی میڈیا میں گردش کر تی رہیں کہ انہوں نے دورہ سندھ سے واپسی پر سرکٹ ہاؤس میں قیام کرنے کی کوشش کی اور اس دوران انہوں نے متعلقہ عملے کے ساتھ بدتمیزی بھی کی ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بغیر اطلاع کے سرکٹ ہاؤس پہنچیں اور ان کیلئے کمرہ کھولنے کیلئے کہا لیکن انہوں انکار کر دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…