شبرزیدی فارغ ، نیا چیئرمین ایف بی آر کون ہوگا؟کابینہ نے منظوری دیدی

6  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کوفارغ کرنے کافیصلہ ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کا2 سالہ کنٹریکٹ منسوخ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے مستقل چیئرمین ایف بی آر کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے نوشین جاوید کو مستقل چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی سفارش کردی ۔

جس کے بعد کابینہ نے نوشین جاوید کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دیدی اور شبرزیدی کا 2سالہ کا چیئرمین ایف بی آر کا اعزازی نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔نوشین جاوید امجد ان لینڈریونیومیں گریڈ22 کی افسر ہیں ،چیئرمین ایف بی آر کا عہدہ 17 جنوری سے خالی ہے ،یاد رہے کہ شبرزیدی کو 2 سال کیلئے چیئرمین ایف بی آر تعینات کیاگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…