وفاقی حکومت اہم کیس سے پیچھے ہٹ گئی ،کمرہ عدالت میں ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

1  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاق نے میئر اسلام آباد کی بحالی کے خلاف اپیل واپس لے لی ۔ پیر کو جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔وفاق کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر جبکہ میئر کی طرف سے کاشف علی ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔ ایڈیشنل جنرل طارق کھوکھر نے کہاکہ میئر اسلام آباد کی بحالی کے خلاف اپیل میری ایڈوائس کے خلاف دائر کی گئی۔

مجھے وفاق کی جانب سے پہلے اپیل دائر کرنے اور اب اپیل پر دلائل نہ دینے کی ہدایات ملی ہیں۔ اپیل میں کہاگیاکہ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل بینچ نے 21 مئی کو شیخ انصر عزیز کو عہدے پر بحالی کا حکم دیا، شیخ انصر عزیز کو وزارت داخلہ نے 17 مئی کو 90 روز کے لیے معطل کیا تھا،شیخ انصر عزیز پر کرپش کے الزامات سامنے آنے کے بعد وفاق نے معطلی کا فیصلہ کیا۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…