منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’”سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے میری زیادتی کی‘‘ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے صدر ہائوس میں مجھے ہراساں کیا ، امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی کے ویڈیو پیغام میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر شرمناک الزامات

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ سنتھیا رچی نے سینیٹر رحمان ملک پرزیادتی ، سابق وزیرصحت مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پربد سلوکی کا الزام لگایا ۔

انہوںنے الزام عائد کیاکہ رحمان ملک نے 2011 میں زیادتی کی جب وہ وزیر داخلہ تھے ،یوسف رضا گیلانی نے تب دست درازی کی جب وہ ایوان صدر میں مقیم تھے۔سنتھیا رچی نے رحمان ملک پر ریپ کرنے کا الزام لگادیا،رحمان ملک نے 2011 میں ریپ کیا جب وہ وزیر داخلہ تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…