نئے بجٹ کی تیاری،پاکستان کی نرمی برتنے کی درخواست، جانتے ہیں آگے سے آئی ایم ایف حکام نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد ( آن لائن)نئے مالی سال 2020-21 کے وفاقی بجٹ کے لئے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور پاکستان نے کورونا وائرس ،ٹڈی دل اور دیگر مسائل کی وجہ سے نئے مالی سال کے معاشی اہداف کے حوالے سے نرمی برتنے کی درخواست کی ہے ۔ آئی… Continue 23reading نئے بجٹ کی تیاری،پاکستان کی نرمی برتنے کی درخواست، جانتے ہیں آگے سے آئی ایم ایف حکام نے کیا جواب دیا؟