ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی،ادارہ شماریات کا دعویٰ

datetime 6  جون‬‮  2020 |

اسلام آبا(آن لائن) ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد کمی ہوئی ۔ 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ 27 کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر انڈے ، گندم کا آٹا ، چکن اور دودھ کی قیمت میں اضافہ ہوا ۔

باسمتی چاول ، گڑ ، دہی اور گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا گزشتہ ہفتے پیاز ، ٹماٹر ، لہسن اور ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی ہوئی جبکہ دالیں اور چینی بھی سستی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ویجیٹیبل گھی ، چائے ، سگریٹ سمیت بعض اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔ انڈے 15 روپے فی درجن ، گندم کا آٹا 8 اور چکن کی قیمت میں ایک روپے فی کلو اضافہ ہوا ۔ پیاز 10 ، ٹماٹر 7 لہسن 3 ، آلو 2 جبکہ دال چنا ا یک روپے 8 پیسے ستی ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…