اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں شامل وہ وزیر جن کو عمران خان نے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی وزرا کو وزارتوں کی کارکردگی رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے وفاقی وزراء سے وزارتوں میں ہونے والے اجلاسوں کی تفصیل اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔ وہ وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی پر اعتراضات کے بعدان کی کارکردگی کا خود جائزہ لینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے