وزیراعظم کی ہدایت پر قائم ٹائیگر فورس ٹیسٹ رن مکمل آپریشنل ہونے کااعلان،ابتدائی طور پر نوجوانوں کوکہاں کہاں تعینات کردیا گیا؟جانئے
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم کی ہدایت پر قائم ٹائیگر فورس ٹیسٹ رن مکمل بدھ سے آپریشنل ہونے کااعلان کردیا ہے ۔ابتدائی طور پر سیالکوٹ میں نوجوانوں کو ذمہ داریاں سونپی گئیں،نوجوانوں کو مساجد اور یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر تعینات کیا گیا۔ رضاکاروں پر مشتمل فورس کو ضلعی انتظامیہ اور مقامی… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت پر قائم ٹائیگر فورس ٹیسٹ رن مکمل آپریشنل ہونے کااعلان،ابتدائی طور پر نوجوانوں کوکہاں کہاں تعینات کردیا گیا؟جانئے




































