بھارتی فوج اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئی، رمضان المبارک میں بھی ایل اوسی پر بھاری گولہ باری، بلا اشتعال فائرنگ کی زد میں ایک پاکستانی خاتون آگئی

2  مئی‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزیوںاور اشتعال انگیزیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام شہریوں کو بار بار نشانہ بنایا گیا جس کے مطابق ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے حاجی پیر اورسنکھ سیکٹروں پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی

جس کے دوران بھارتی فوج نے خود کار ہتھیاروں، راکٹس، آرٹلری اور ہیوی مارٹرز کا اندھا دھند استعمال کیا، بھارتی اشتعال انگیزی سے خواجہ بانڈی گاوں خاتون شدید زخمی ہوگئی، آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی خاتون کو قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کو موثر جواب دیا گیا جس کے مطابق بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…