ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا وائرس کا خطرہ ٹلا نہیں مگر عوام حفاظتی اقدامات سے دور ہونے لگے ، ہاتھ دھونےاور ماسک پہننے کی شرح حیران حد تک کم

datetime 18  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نئی سروے رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ ٹلا نہیں مگر عوام حفاظتی اقدامات سے دور ہونے لگے ہیں۔آئی پی ایس او ایس سروے کے مطابق گزشتہ ماہ کے مقابلے میں موجودہ سروے میں ہاتھ دھونے کاکہنے والوں کی شرح 89 فیصد سے کم کر 71 فیصد،

ماسک پہننے کا کہنے والے افراد کی شرح 88 فیصد سے کم ہو کر 80 فیصد، ہاتھ ملانے سے گریز کرنے والے افراد کی شرح 66 فیصد سے 51 فیصد جب کہ پرہجوم جگہوں سے بچنے کا کہنے والوں کی شرح 47 فیصد سے کم ہو کر 40 فیصد پر آگئی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 5500 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 2 لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…