ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت کہاں ہیں؟ ترجمان بلاول ہائوس نے واضح کردیا، زیر گردش خبروں کی تردید

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت کہاں ہیں؟ ترجمان بلاول ہائوس نے واضح کردیا، زیر گردش خبروں کی تردید

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان بلاول ہائوس نے واضح کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری ابھی تک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ بلاول ہائوس کے ترجمان نے سابق صدر کو ہسپتال سے گھر شفٹ ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید  کردی ۔ ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری ہسپتال میں… Continue 23reading سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت کہاں ہیں؟ ترجمان بلاول ہائوس نے واضح کردیا، زیر گردش خبروں کی تردید

قونصل خانے کی کوششیں کسی کام نہ آئیں دبئی ائیر پورٹ پر پھنسے545پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہ ملی ،گروپ کی شکل میں پاکستان واپس بھیجا جانے لگا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

قونصل خانے کی کوششیں کسی کام نہ آئیں دبئی ائیر پورٹ پر پھنسے545پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہ ملی ،گروپ کی شکل میں پاکستان واپس بھیجا جانے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) دبئی ایئرپورٹ پرگزشتہ 2روز سے سینکڑوں پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ان کے پاس امارات داخلے کے لیے کم از کم دو ہزار درہم رقم موجود نہیں،اس کے علاوہ ہوٹل کی بکنگ بھی نہیں کروائی گئی۔ جو تازہ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق لازمی… Continue 23reading قونصل خانے کی کوششیں کسی کام نہ آئیں دبئی ائیر پورٹ پر پھنسے545پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہ ملی ،گروپ کی شکل میں پاکستان واپس بھیجا جانے لگا

وزیراعظم کا اپوزیشن کے بیانیے کیخلاف خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کس معاملے کو منظر عام پر لانے کی ہدایات جاری کر دیں ،

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم کا اپوزیشن کے بیانیے کیخلاف خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کس معاملے کو منظر عام پر لانے کی ہدایات جاری کر دیں ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے بیانیے کے خلاف خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے جلسوں کے اعلان کے جواب میں حکومت نے حکمت عملی تیار کرلی ہے اور اپوزیشن… Continue 23reading وزیراعظم کا اپوزیشن کے بیانیے کیخلاف خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کس معاملے کو منظر عام پر لانے کی ہدایات جاری کر دیں ،

آئی ایم ایف نے پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کم ہونے کی نوید سنادی،بیروزگاری بڑھنے کا خطرہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

آئی ایم ایف نے پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کم ہونے کی نوید سنادی،بیروزگاری بڑھنے کا خطرہ

نیویارک (این این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان میں اگلے سال مہنگائی کم ہونے کی نوید سنا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی معاشی منظر نامے کی رپورٹ میں آئی ایم ایف نے لکھا کہ اگلے سال 2021 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.8 فیصد ہونے کا امکان ہے جب کہ رواں سال 2020 میں یہ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کم ہونے کی نوید سنادی،بیروزگاری بڑھنے کا خطرہ

پاک فوج کا بڑا اعزاز، عالمی ملٹری ڈرل مقابلے میں  مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل جیت لیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

پاک فوج کا بڑا اعزاز، عالمی ملٹری ڈرل مقابلے میں  مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل جیت لیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ، بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلہ تیسری بار جیت لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار پیس اسٹکنگ مقابلے جیتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے برطانیہ کی… Continue 23reading پاک فوج کا بڑا اعزاز، عالمی ملٹری ڈرل مقابلے میں  مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل جیت لیا

گوجرانوالہ جلسے کے دن ہی وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

گوجرانوالہ جلسے کے دن ہی وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس پرسوں16اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ16 اکتوبر 2020 بروز جمعہ المبارک شام ساڑھے بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے… Continue 23reading گوجرانوالہ جلسے کے دن ہی وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

کیا پولیس کا کام ملزموں کو پکڑنا نہیں ؟ ہائیکورٹ نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

کیا پولیس کا کام ملزموں کو پکڑنا نہیں ؟ ہائیکورٹ نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا

لاہور( این این آئی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ بچیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں، کسی کو نہیں چھوڑیں… Continue 23reading کیا پولیس کا کام ملزموں کو پکڑنا نہیں ؟ ہائیکورٹ نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا

پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب 193میں سے کتنے ووٹ حاصل کئے؟نتائج دیکھ کر ہر کوئی دنگ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب 193میں سے کتنے ووٹ حاصل کئے؟نتائج دیکھ کر ہر کوئی دنگ

نیویارک(این این آئی) پاکستان کو بھاری اکثریت کے ساتھ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ (یو این)کی انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی)کا رکن منتخب کرلیا گیا اور 193 اراکین پر مشتمل جنرل اسمبلی میں پاکستان نے 169 ووٹ حاصل کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کونسل کی چارنشستوں کے لیے ایشیا پیسیفک خطے سے 5 امیدوار مد مقابل… Continue 23reading پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب 193میں سے کتنے ووٹ حاصل کئے؟نتائج دیکھ کر ہر کوئی دنگ

مجھے بلاوجہ نشانہ بنایا گیا ،عمران خان اور میرے درمیان غلط فہمیاں کس نے پیدا کیں؟جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے :شہزاد اکبر کا ردعمل بھی آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

مجھے بلاوجہ نشانہ بنایا گیا ،عمران خان اور میرے درمیان غلط فہمیاں کس نے پیدا کیں؟جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے :شہزاد اکبر کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے جن میںجہانگیر ترین نے اپنے خلاف مہم چلانے کیلئے وزیر اعظم ہائوس میں ایک گروپ پر الزام لگایا تھا۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق دو سرکاری محکمے، جو کسی دفاعی تنظیم یا… Continue 23reading مجھے بلاوجہ نشانہ بنایا گیا ،عمران خان اور میرے درمیان غلط فہمیاں کس نے پیدا کیں؟جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے :شہزاد اکبر کا ردعمل بھی آگیا

1 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 3,661