عابد ملہی کو ہم نے ہی گرفتار کیا، اتنے دن خاموش کیو ں رہے؟ آئی جی پنجاب نے بالآخر میڈیا کو حکمت عملی سے آگاہ کردیا
لاہور( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ پولیس ٹیم نے موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کیا ہے ، حکمت عملی کے تحت کچھ دن خاموشی رکھی گئی جس سے ملزم نے نقل و حرکت شروع کی ۔ 90شاہراہ قائد اعظم پر میڈیا سے… Continue 23reading عابد ملہی کو ہم نے ہی گرفتار کیا، اتنے دن خاموش کیو ں رہے؟ آئی جی پنجاب نے بالآخر میڈیا کو حکمت عملی سے آگاہ کردیا