نواز شریف کا کبھی امام خمینی سے موازنہ نہیں کیا سابق وزیر اعظم کے ترجمان نے دعویٰ بے بنیاد قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کا کبھی امام خمینی سے موازانہ نہیں کیا، صرف کہا تھا آیت اللہ خمینی نے بھی باہر رہ کر جدوجہد کی تھی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مریم نواز باہر نکلنے اور جیل جانے کیلئے تیار ہیں۔انہوں… Continue 23reading نواز شریف کا کبھی امام خمینی سے موازنہ نہیں کیا سابق وزیر اعظم کے ترجمان نے دعویٰ بے بنیاد قرار دیدیا