زلفی بخاری باپ بن گئے لندن میں بیٹے کی پیدائش
اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے اوور سیز زلفی بخاری بیٹے کے باپ بن گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ان کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے اور وہ ان دنوں لندن میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں واپس آ جائیں گے ان کے قریبی عزیز نے بتایا کہ… Continue 23reading زلفی بخاری باپ بن گئے لندن میں بیٹے کی پیدائش