ملکی معیشت مستحکم،عمران خان نے کورونا وائرس کے باوجود پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناائرس کی وبا کے باوجود گزشتہ چار ماہ سے ترسیلات زر مسلسل 2ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رواں سال ستمبر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے… Continue 23reading ملکی معیشت مستحکم،عمران خان نے کورونا وائرس کے باوجود پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی