ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)ہائیکورٹ نے مشیر وزیر اعظم شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی ۔ بدھ کو چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے شہزاد اکبر کی مشیر داخلہ تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے کہاکہ درخواست گزار شہزاد اکبر کو ہٹانے کی مناسب وجہ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا





































