پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا قومی دولت چوری کرنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ادارے قوم کو پیارے ہیں،پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ منی لانڈررز نے معیشت… Continue 23reading پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا قومی دولت چوری کرنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان































