ایک مہینے میں ادویات کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ 253ادویات22 سے35 فیصد تک مہنگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی فارماسسٹ نور مہر نے بتایا کہ حکومت کی طرف سے پہلا نوٹیفکیشن گزشتہ ماہ کی 17تاریخ کو جاری کیا گیا جوکہ 27 کو منظر عام پر آیا جبکہ رواں ماہ کی… Continue 23reading ایک مہینے میں ادویات کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ 253ادویات22 سے35 فیصد تک مہنگی