نوازشریف کی فوج مخالف تقریر پر حامی اور مخالف صحافیوں کا حیران کن ردعمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے زیر اہتمام ہونے والے گوجرانوالہ جلسے میں دھواں دھار تقریر کی ، انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید پر سنگین الزامات لگائے۔ اپنی تقریر کے دوران نوازشریف عدلیہ پر بھی… Continue 23reading نوازشریف کی فوج مخالف تقریر پر حامی اور مخالف صحافیوں کا حیران کن ردعمل