نواز شریف اور2 سینئر جرنیلوں کے درمیان 2014 میں کیا ہوا؟انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو شکایت کی تھی کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے ان سے استعفیٰ مانگا تھا جس کے بعد آرمی چیف نے وزیراعظم اور ان کے اہم وزرا کے ساتھ ملاقات کے دوران ڈی… Continue 23reading نواز شریف اور2 سینئر جرنیلوں کے درمیان 2014 میں کیا ہوا؟انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات