نوازشریف کی تقریر، بھارت میں جشن ، پاکستان مخالف منصوبوں میں تیزی آگئی ، ہندوستانی ایجنسیاں بھی متحرک،منصوبے بے نقاب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ جلسے میں اپوزیشن رہنمائوں کی تقاریر بھارتی میڈیا میں شہ سرخیوں میں ہیں، نواز شریف کی تقریر پر بھی بھارتی میڈیا میں خوشی کے شادیانے بجانے کا سلسلہ جاری ہے، روزنامہ نوائے وقت میں عبداللہ شاد کی شائع خبر کے مطابق ہندی اخبار دینک نو جیوتی کے اداریے میں ہندوستانی ایجنسیوں کو… Continue 23reading نوازشریف کی تقریر، بھارت میں جشن ، پاکستان مخالف منصوبوں میں تیزی آگئی ، ہندوستانی ایجنسیاں بھی متحرک،منصوبے بے نقاب