بینظیر کی شہادت کے بعد جائے وقوعہ کو کیوں دھودیا گیاتھا؟ وزیر داخلہ اعجاز شاہ کاحیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بی بی کی شہادت کے بعد لوگ جائے وقوعہ پر آکر خون منہ پر لگا کر رورہے تھے، لوگوں کو روک نہیں سکتے تھے اسی لئے جائے شہادت کو دھویا گیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ کورونا کا خطرہ… Continue 23reading بینظیر کی شہادت کے بعد جائے وقوعہ کو کیوں دھودیا گیاتھا؟ وزیر داخلہ اعجاز شاہ کاحیران کن انکشاف






























