ہوشیار خبردار سانحہ موٹروے کے ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے امکانات پیدا کر دئیے گئے
لاہور( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سانحہ موٹروے کے ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے امکانات پیدا کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ہوشیار خبردار سانحہ موٹروے کے ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے امکانات پیدا کر دئیے گئے



































