مختلف کمپنیوں کے انجکشنز غیرمعیاری اور ملاوٹ شدہ نکلے انجکشنزکے اندر کس قسم کے ذرات پائے گئے؟خوفناک انکشاف
اسلام آباد( آ ن لائن ) مختلف ادویہ ساز کمپنیوں کے تیار کردہ انجکشنز ملاوٹ شدہ و غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملاوٹ شدہ و غیر معیاری میڈیکل مصنوعات کے بارے میں میڈیکل الرٹ جاری کر دیا۔ ڈریپ نے متعلقہ کمپنیوں کو غیرمعیاری مصنوعات کے اسٹاک مارکیٹ… Continue 23reading مختلف کمپنیوں کے انجکشنز غیرمعیاری اور ملاوٹ شدہ نکلے انجکشنزکے اندر کس قسم کے ذرات پائے گئے؟خوفناک انکشاف