اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کرلیا جبکہ اپوزیشن جماعتوں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی نے بل کی مخالفت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون… Continue 23reading اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور