پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عوام جائے بھاڑ میں حکومتی وزراء ، مشیر وں اور معاون خصوصی کی گاڑیوں کے ایندھن پر 4 کروڑ 68 لاکھ، مرمت پر 3 کروڑ 88 لاکھ خرچ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزرا کی گاڑیوں کے ایندھن پر 4 کروڑ 68 لاکھ،مرمت پر 3 کروڑ 88 لاکھ خرچ ،وزرا ، مشیر وں اور معاون خصوصی کے پاس گاڑیوں کی تفصیلات بھی سینٹ میں پیش ،روزنامہ جنگ کے مطابق وقفہ سوالات کے دوران صابر شاہ کے سوال

کے تحریری جواب میں وزیر انچارج کابینہ ڈویژن نے بتایا کہ چیئرمین سینٹ اور سپیکر کے پاس 2017 ماڈل کی 4608 سی سی کی بلٹ پروف گاڑیاں ہیں۔شہزاد اکبر ، زلفی بخاری ، شیخ رشیدکے پاس ایک 1800 سی سی اور ایک 4608 سی سی بلٹ پروف گاڑی ہے، علی زیدی کے پاس 4608سی سی،سیکرٹری داخلہ کے پاس 4600 سی سی بلٹ پروف گاڑی ہے۔میاں محمد سومرو ، علی محمد خان کے پاس 3000سی سی گاڑیاں ہیں ، محمد شبیر علی کے پاس 2800سی سی ، شہریار آفریدی ، پرویز خٹک ، اعجاز شاہ ، اسد عمر ، مراد سعید ، شفقت محمود ، طارق بشیر چیمہ ، عمر ایوب ، رزاق دائود ، ڈاکٹر فیصل سلطان ، زرتاج گل ، محمد صابر علی ،فیصل واوڈا ،بابر اعوان ، غلام سرور خان، شہزاد ارباب ، صاحبزادہ محمود سلطان ،ڈاکٹر معید یوسف ، فواد چوہدری ، فخر امام ، حماد اظہر ، شہزاد قاسم ،ندیم افضل چن ،شبلی فراز، شہباز گل ، عاصم سلیم باجوہ ، شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر وقار مسعود ، عبدالحفیظ شیخ ، خسرو بختیار

، زبیدہ جلال ، علی امین گنڈا پور، ڈاکٹر عشرت حسین ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر ، سید امین الحق ، تابش گوہر کے پاس 1800 سی سی گاڑیاں ہیں۔گاڑیوں پر گزشتہ 3سال میں ایندھن پر 4 کروڑ 68 لاکھ،مرمت پر 3 کروڑ 88 لاکھ روپے اخراجات آئے،گاڑیوں کی مجاز کمیٹی کی

جانب سے منظور کردہ 29گاڑیوں پر مشتمل فلیٹ کابینہ ڈویژن کے جنرل پول کے قبضے میں ہے ، جن پر گزشتہ تین سالوں کے دران ایندھن و دیکھ بھال پر تقریباً 24 ملین روپے خرچ آیا، گاڑیوں کے مرکزی پول میں مختلف اقسام کی 58گاڑیاں ہیں جن میں 1800سی سی تا 6ہزار سی سی تک شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…