سانحہ موٹر وے عابد کیساتھ دوسرا ملزم کون تھا؟شناخت ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس میں دوسرے ملزم کی بھی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق شناخت کیے گئے دوسرے ملزم کا نام وقارالحسن شاہ ہے، جو کہ چھانگا مانگا کا رہائشی ہے ۔ شناخت ہونے والا ملزم عابدعلی اور دوسرا ملزم وقارالحسن شاہ دونوں دوست ہیں جو اکٹھے رہتے ہیں ۔ دوسری جانب لاہور سیالکوٹ… Continue 23reading سانحہ موٹر وے عابد کیساتھ دوسرا ملزم کون تھا؟شناخت ہوگئی




































