ن لیگ کی قیادت کی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بیان بازی لیکن دونوں کے تعلقات دراصل کب اور کیوں خراب ہوئے؟ رئوف کلاسرا کے اہم انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان بیان بازی چلتی رہتی ہے لیکن اس وقت اپوزیشن اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بھی تعلقات قابل ذکر نہیں، ماضی میں ایسا نہیں ہوتا تھا۔ آرمی چیف ہوں یا ڈی جی آئی ایس… Continue 23reading ن لیگ کی قیادت کی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بیان بازی لیکن دونوں کے تعلقات دراصل کب اور کیوں خراب ہوئے؟ رئوف کلاسرا کے اہم انکشافات