نوازشریف کو سرنڈر کا موقع دیا لیکن وہ نہیں آئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیزاعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی ،سابق وزیراعظم کی طرف سے کیس کی پیروی خواجہ حارث اور نیب کی طرف سے پراسیکیوٹر جہانزیب بھروانہ… Continue 23reading نوازشریف کو سرنڈر کا موقع دیا لیکن وہ نہیں آئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیزاعلان کردیا


































