منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان، آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھائے کا مطالبہ کیا ہے۔آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان سے ایک مرتبہ

پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان پر بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کے لیے زور دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گردشی قرضے کم کرنے کے لیے اقدامات پر زور دیا ہے۔ اس کے علاوہ بجلی کے نقصانات کم کرنے کے لیے اقدامات پر بھی زور دیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ نیپرااور اوگرا کو نرخوں کے بارے میں فیصلوں کے لیے زیادہ سے زیادہ خود مختاری دی جائے۔علاوہ ازیں آئی ایم ایف کی جانب سے معاشی اور ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا ہے جب کہ جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی کے ٹیکس کا ہدف ہر صورت حاصل کرنے کا کہا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں 1 ہزار ارب سے زائد ٹیکس جمع کرنے مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…