مدرسہ دھماکہ اے پی ایس کے بعد دوسرا بڑا سانحہ قرار حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ، ویڈیو بھی سامنے آگئی
پشاور،اسلام آباد ( آن لائن) پشاور کے علاقے دیرکالونی میں مدرسے میں بم دھماکے سے 8افراد شہید اور120 سے زخمی ہوگئے۔شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں… Continue 23reading مدرسہ دھماکہ اے پی ایس کے بعد دوسرا بڑا سانحہ قرار حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ، ویڈیو بھی سامنے آگئی






























